جناح اسلامیہ گروپ آ ف کالجز کے ٹاؤن شپ کیمپس کا افتتاح

جناح اسلامیہ گروپ آ ف کالجز کے ٹاؤن شپ کیمپس کا افتتاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)جناح اسلامیہ گروپ آف کالجز کی انتظامیہ نے طالبات کی برھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر مادرِ ملت روڈ نزد نرسری سٹاپ نئے کیمپس کا افتتاح کیا اس سال اللہ کے فضل و کرم سے طالبات کی بڑی تعداد نے جناح اسلامیہ کالج میں داخلہ لیا ہے طالبات کی ضروریات کو پیش نظر رکھتے ہوئے اکی اور کیمپس کی ضرورت محسوس کی گئی اب طالبات کو گھر کے نزدیک ایک بہترین کیمپس کی سہولت دستیاب ہو گی نئے کیمپس میں بہترین کلاس رومز، لائبریری اور کمپیوٹر لیب فراہم کی گئی ہے طالبات کے والدین نے کالج انتظامیہ کی اس کوشش کو بہت سراہا اور نئے کیمپس کے افتتاح کو خوش آئند قرار دیا۔