طالبہ کا اعزاز

طالبہ کا اعزاز

لاہور (پ ر)گورنمنٹ ایم سی ایل گرلز ہائی سکول شاہدرہ کی ہو نہار طالبہ ثناء منیر کا اعزاز ،میٹر ک کے سالانہ امتحان میں نما یا ں پوزیشن ،میٹر ک امتحانا ت میں 1030 نمبر حاصل کیے،ثناء منیر نے کہا کہ کامیابی ماں باپ کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کا ثمر ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4