یونین کونسل 233 کے وائس چیئرمین شہباز علی جعفری کے خلاف تحریک اعتماد

یونین کونسل 233 کے وائس چیئرمین شہباز علی جعفری کے خلاف تحریک اعتماد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) ٹاون شپ کی یونین کونسل 233 کے وائس چیئرمین شہباز علی جعفری کے خلاف تحریک اعتماد کا میاب ہوگئی ۔لاہورکی پہلی یونین کونسل ہے جس کے وائس چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد لاکرکامیاب کرائی گئی ہے بتایاگیاہے کہ مذکورہ یونین کونسل کے وائس چیئرمین نے سیکرٹری اور کونسلروں کے جعلی دستخط کرکے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کومراسلہ بھیجوایا کہ انہی چیئرمین عمران شاہ کی جگہ چیئرمین لگایاجائے جس کی اطلاع پاکر9کونسلر نے سیکرٹری کی لوکل گورنمنٹ کے پاس پہنچ گئے اور انہوں نے تعریف کی وائس چیئرمین کا مراسلہ جعلی ہے انہوں نے دستخط نہیں کیے جس کے بعد کونسلرزوائس چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد لے آئے جو کاجاب ہوگئی ۔