مبینہ پولیس اہلکار کی فائرنگ سے33سالہ شخص قتل،ملزم گرفتار

مبینہ پولیس اہلکار کی فائرنگ سے33سالہ شخص قتل،ملزم گرفتار
مبینہ پولیس اہلکار کی فائرنگ سے33سالہ شخص قتل،ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گڑھی شاہو کے علاقہ میں مبینہ پو لیس اہلکار نے فائرنگ کر کے 33سالہ شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔

جیو نیوز کے مطابق گڑھی شاہوکراون پلازاکے قریب پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے 33سالہ محمد عمر کو قتل کر دیا ہے،پولیس نے موقع سے ملزم سجاول کو گرفتار کر لیا ہے پولیس کے مطابق ملزم نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -