لاہور سے آج پی آئی اے اور سعودی ائیر لائنز کی ایک ایک فلائٹ جدہ جائے گی

لاہور سے آج پی آئی اے اور سعودی ائیر لائنز کی ایک ایک فلائٹ جدہ جائے گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آپریشن2018ء جاری، لاہور سے آج پی آئی اے اور سعودی ائیر لائنز کی ایک ایک فلائٹ لاہور سے جدہ جائے گی،پی آئی اے کی فلائٹ نمبرPK2047،305عازمین کو 12بج کر50منٹ پر،سعودی ائیر لائنز فلائٹ نمبرSV737،320عازمین کو لے کر 11بج کر20منٹ پر لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہو گی تمام عازمین کو درخواست کی گئی ہے کہ وہ روانگی کے وقت سے6گھنٹے پہلے ائیر پورٹ پہنچ جائیں ۔

مزید : صفحہ آخر