سعودی عرب کی دو خواتین موسسہ جنوب ایشیاء کی ممبر نامزد

سعودی عرب کی دو خواتین موسسہ جنوب ایشیاء کی ممبر نامزد

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)دو سعودی خواتین موسسہ جنوب ایشیاء کی ممبر نامزد ،سعودی وزیر حج و عمرہ محمس صالح بنتن نے حجاج جنوب ایشیاء کے ادارہ معلمین کی مجلس انتظامیہ میں دو خواتین کی تقرری کی ہے ،پہلی خاتون جو نامزد کی گئی ہے اس کا نام نجود جمل الیل ہے جو بزرگ معلم حیدر جمل الیل کی صاحبزادی اور موجودہ معلم مکتب نمبر3حسین حیدر جمل الیل کی بہن ہیں ،دوسری خاتون ھنادی عبد القادری رمضانی ہیں جن کو ممبر بنایا گیا ہے، دونوں خواتین نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

ممبر

مزید : صفحہ آخر