الیکشن کمیشن نے عوام کی حقیقی آوازدبانے کی کوشش کی، سراج الحق

الیکشن کمیشن نے عوام کی حقیقی آوازدبانے کی کوشش کی، سراج الحق

کوئٹہ (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عوام کی حقیقی آواز کو دبانے کی کوشش کی، الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کو مطمئن نہیں کر سکتا، جماعت اسلامی نظریاتی جماعت ہے عوام کی خدمت جاری رکھیں گے۔ پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کو مطمئن نہیں کر سکا، کنٹرول ڈیمو کریسی عوام کو قبول نہیں، الیکشن کمیشن نے عوام کو حقیقی آواز کو دبانے کی کوشش کی، الیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابات کرانے میں ناکام رہا، جماعت اسلامی نظریاتی جماعت ہے عوام کی خدمت جاری رکھیں گے۔

سراج الحق

مزید : صفحہ آخر