انٹرمیڈیٹ سال اوّل کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 18اگست تک توسیع

انٹرمیڈیٹ سال اوّل کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 18اگست تک توسیع

لاہور(خصوصی رپورٹ) گورنمنٹ دیال سنگھ کالج کے پرنسپل پروفیسرنعیم اکبریٰسین نے انٹرمیڈیٹ سال اوّل کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 18اگست2018ء تک توسیع کر دی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل میڈیکل انجینئرنگ آ ئی سی ایس ، آئی کام، جنرل سائنس اور آرٹس میں داخلوں کیلئے آخری تاریخ 4اگست مقرر کی گئی تھی۔

فارم ؍توسیع

مزید : صفحہ آخر