شارٹ فال 6510میگاواٹ ، ملک بھر میں لوڈشیڈنفگ کا دورانیہ 3سے 16 گھنٹے تک پہنچ گیا

شارٹ فال 6510میگاواٹ ، ملک بھر میں لوڈشیڈنفگ کا دورانیہ 3سے 16 گھنٹے تک پہنچ گیا

لاہور ( کامرس رپورٹر) ملک میں بجلی کا شارٹ فال6510میگا واٹ ہو گیا۔ مختلف علاقوں میں 3سے16گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ جار ی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز ملک میں بجلی کی پیداوار 18250میگا واٹ رہی جبکہ بجلی کی طلب 24760میگا واٹ تھی اس طرح بجلی کا شارٹ فال6510میگا واٹ رہا طلب اور رسد کے اس فرق کے باعث راولپنڈی اسلام آباد، فیصل آباد، گوجرانوالہ سمیت مختلف علاقوں میں3سے16گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔

شارٹ فال

مزید : صفحہ آخر