سیالکوٹ سے آزاد ایم پی اے رانا لیاقت کی مسلم لیگ (ن )میں شمولیت

سیالکوٹ سے آزاد ایم پی اے رانا لیاقت کی مسلم لیگ (ن )میں شمولیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 39 سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار رانا لیاقت نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔رانا لیاقت نے گزشتہ روز صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف سے ملاقات کے دوران پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا اور مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔رانا لیاقت کی میاں شہباز شریف سے ملاقات میں سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف بھی موجود تھے۔
رانا لیاقت ایم پی اے

مزید :

صفحہ اول -