پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو17 اگست کوتنخواہوں و پنشن دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو17 اگست کوتنخواہوں و پنشن دینے کا نوٹیفیکیشن ...

لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کے موقعہ پر اپنے سرکاری ملازمین اور پینشنز کو 17 اگست کو تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب حکوتم نے اے جی پنجاب کو بھی مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے بھی اپنے سرکاری ملازمین اور پینشنروں کو 17 اگست تک تنخواہوں اور پینشن کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

پنجاب حکومت

مزید : صفحہ اول