جسٹس سردار شمیم احمد خان نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس سردار شمیم احمد خان نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)جسٹس سردار محمد شمیم احمد خان نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیاہے،جسٹس مامون رشید شیخ نے ان سے حلف لیا،چیف جسٹس محمد یاور علی کے بیرون ملک دورہ کے دوران جسٹس سردار شمیم احمد خان قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔حلف براداری کی تقریب میں ہائی کورٹ ججز ،وکلاء رہنماؤں اور عدالت عالیہ کے افسروں نے شرکت کی ۔
جسٹس سردار شمیم احمد خان

مزید :

صفحہ اول -