جانور پچھلے سال کی نسبت 30فیصد مہنگے، گاہک نہ ہونے کے برابر

جانور پچھلے سال کی نسبت 30فیصد مہنگے، گاہک نہ ہونے کے برابر

لاہور (جنرل رپورٹر) شہر میں قربانی کے جانوروں کی منڈیاں سج گئی ہیں مگر گاہک موجود نہیں تاہم جانوروں کے ریٹ گزشتہ سال کے مقابلے میں 30فیصد زائد ہیں سروے کے دوران بیوپاریوں اجمل خان محمد بوٹا بشیر احمد نے بتایاکہ دن بھرگاہکوں کے انتظارمیں رہتے ہیں گاہک انکو ڈالنے کے لئے بھی نہیں ملتے ۔لہذا خریداری نہ ہونے کے برابر ہے جس پر گاہکوں امجد اقبا ل محمد تنویرشریف احمد بشیر احمد نے تما م ریٹ گزشتہ سال کے مقابلے میں 30سے 35 فیصد زائد ہیں مہنگائی میں جانور مہنگے ہیں ریٹ سن کر کانوں کے ہاتھ لگارہے ہیں ۔

مزید : صفحہ اول