’’کنگ خان‘‘ ،’’میاں جی ‘‘نامی بیلوں کی جوڑی کی قیمت ایک کروڑ روپے

’’کنگ خان‘‘ ،’’میاں جی ‘‘نامی بیلوں کی جوڑی کی قیمت ایک کروڑ روپے

لاہور( جنرل رپورٹر) شہرمیں ایک کروڑ روپے والے بیلوں کی جوڑی آگئی جن کو مالک نے کنگ خان اور میاں جی کانام دیاہے یہ چوڑی چیچہ وطنی نیلی بار نسل سے تعلق رکھتے ہیں جن کے مالک کا تعلق ساہیوال سے بے اور نام محمدلطیف حقائق ہے اور سگیاپل پرقائم منڈی میں موجود ہے مالک لطیف حقائی کاکہناہے کہ ان نے دونوں بیل اپنے بچو ں کی طرح پالے ہیں بادام دیسی گھی کھلاتارہاہوں روزانہ ہزار روپے کاچارہ اور دیگر سامان کھاتے تھے ۔

بیلوں کی جوڑی

مزید : صفحہ اول