عمران خان وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد پنجاب ہاؤس میں قیام کرینگے

عمران خان وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد پنجاب ہاؤس میں قیام کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد پنجاب ہاؤس میں قیام کریں گے۔ نعیم الحق کے مطابق عمران خان پنجاب ہاؤس میں وزیراعلی کی انیکسی میں قیام کریں گے، پنجاب ہاوس میں قیام کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
عمران خان

مزید :

صفحہ اول -