دیا میر میں سکول پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، بیلم حسنین

دیا میر میں سکول پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، بیلم حسنین

لاہور( نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما بیگم بیلم حسنین نے دیا میر میں بچوں کے سکول پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور بچوں کو سیکورٹی دینے کا مطالبہ کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہاں کی مقامی حکومت سیکورٹی کے حوالے سے بہترین انتظامات کو یقینی بنائے ۔دریں اثناء انہوں نے لوڈ شیڈنگ کے بڑھنے کی بھی مذمت کی ہے اور اس پر بھی انکوائری کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں اور قوم کو بتایا جائے کہ اچانک لوڈ شیڈنگ کے بڑھنے کا ذمے دار کوں ہے اور اس کے خلاف کیا کروائی کی گئی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1