12 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تقرر و تبادلے

12 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تقرر و تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور اویس احمد نے12 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے کئے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے انسپکٹرمحمد یونس کو ہیڈ کواٹر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ہربنس پورہ، انسپکٹرامتیاز احمد کوانچارج انویسٹی گیشن گلشن اقبال سے کلوز ہیڈکواٹر،انسپکٹر خالد محمود کوانچارج انویسٹی گیشن نوانکوٹ سے کلوز ہیڈکواٹر، سب انسپکٹرسلیم شوکت کوجنر ل ڈیوٹی سی آر اوبرانچ سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ جوہر ٹاؤن،سب انسپکٹرامتیاز احمدجنرل ڈیوٹی گرین ٹاؤن سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ،سب انسپکٹرحسن رضا ہاشمی جنرل ڈیوٹی رنگ محل سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گلبرگ، سب انسپکٹراصغر علی جنرل ڈیوٹی سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گلشن اقبال،سب انسپکٹراعجاز رسول جنرل ڈیوٹی سی آر اوبرانچ سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نوانکوٹ،سب انسپکٹرمحمد ندیم اختر جنرل ڈیوٹی سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ٹاؤنشپ،سب انسپکٹرواجد جہانگیر جنرل ڈیوٹی سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شیراکوٹ،سب انسپکٹرسید احسن علی جنرل ڈیوٹی ڈیفنس سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ سمن آباد،سب انسپکٹراحسان اللہ انچارج شیراکوٹ سے کلوز ہیڈ کواٹرتعینات کر دیا۔

مزید :

علاقائی -