ڈولفن فورس ، پیروسکواڈ کیخلاف بھی شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے

ڈولفن فورس ، پیروسکواڈ کیخلاف بھی شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے

لاہور(خبرنگار)نواں کوٹ پولیس سرکل کے سروے کے موقع پر ڈولفن فورس اور پیروسکواڈ کے ساتھ شکایات زیادہ جبکہ وارڈن کے رویے کے خلاف ٹرانسپورٹرز اور عام شہریوں نے شکایات کے انبار لگادیے اس موقع پر ٹرانسپورٹر کا کہنا تھا کہ ڈولفن فورس اوروارڈن چھوٹی چھوٹی بات پر جھگڑے پر اتر آتے ہیں اور مارپیٹ شروع کردیتے ہیں۔

، اس پر افسران کو نوٹس لینا چاہیے۔

مزید : علاقائی