تھانوں کی عمارتیں خستہ حال اور بوسیدہ ہیں،رات کو عجیب آوازیں آتی ہیں،اہلکار

تھانوں کی عمارتیں خستہ حال اور بوسیدہ ہیں،رات کو عجیب آوازیں آتی ہیں،اہلکار

لاہور(خبرنگار)نواں کوٹ پولیس سرکل کے سروے کے موقع پر شہریوں کے ساتھ اہلکاروں نے بھی شکایات کے انبار لگادیے اس موقع پر اہلکاروں نے بتایا کہ اس سرکل کے دونوں تھانوں شیراکوٹ اور تھانہ کوٹ کی عمارتیں کئی سال سے خستہ حال اور بوسیدہ ہیں رات کو سوتے وقت عجیب قسم کی آوازیں آتی ہیں، کمروں اور بیروں کے اندر جاتے ہوئے خوف آتا ہے۔

مزید : علاقائی