غریب محنت کش کو چوری کے شبہ میں متعدد افراد نے مبینہ تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا

غریب محنت کش کو چوری کے شبہ میں متعدد افراد نے مبینہ تشدد کرکے موت کے گھاٹ ...

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ ماڈل سٹی اے ڈویژن کے علاقہ گھنگ روڈ پر کوڑا کرکٹ اٹھانے کے لیے آنیو الے 2کاغذاٹھانے والے غریب محنت کشوں کو چوری کے شبہ میں متعدد افراد نے مبینہ تشدد کرکے 1شخص کو موت کے گھاٹ اتاردیا جبکہ 1مزدور شدید زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ایس ایچ او تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس نے نعش کو ضروری کاروائی کے لیے مردہ خانہ منتقل کردیا گیا۔

،ذرائع کے مطابق محلہ احمد پورہ کا مقتول رہایشی

مزید : علاقائی