اخترعباس سیال ڈی آئی جی ریلوے پولیس تعینات

اخترعباس سیال ڈی آئی جی ریلوے پولیس تعینات

لاہور( کرائم رپورٹر) گریڈ 20کے پولیس افسر ڈاکٹر محمد اختر عباس سیال کو ڈی آئی جی ریلوے پولیس تعینات، ڈاکٹر محمد اختر عباس سیال کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ریلویز کے حوالے کی ہیں جس کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گزشتہ روز باقائدہ ڈاکٹرمحمد اختر عباس سیال کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

مزید : علاقائی