گجرات پھالیہ، حادثات میں کاتون سمیت 3افرا جاں بحق ، 4شدید زخمی ہو گئے

گجرات پھالیہ، حادثات میں کاتون سمیت 3افرا جاں بحق ، 4شدید زخمی ہو گئے

پھالیہ (تحصیل رپورٹر)تیز رفتار ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر خاتون سمیت2افراد جاں بحق ،ایک شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق پھالیہ کے رہائشی محنت کش محمد ارشد کی والد ہ55سالہ سکینہ بی بی اپنے پوتوں ضمیر ارشد اور تنزیل ارشدکے ساتھ موٹر سائیکل پر مرہم پٹی کروانے کے لئے کھٹیالہ شیخاں گئے ۔ واپسی پر چھنی کے قریب تیز رفتار ٹرک کی ٹکر لگنے سے شدید زخمی ہو گئے۔ سکینہ بی بی موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ ضمیر ارشد ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔ تنزیل ارشد کی حالت بھی تشویشناک بیان کی جاتی ہے جبکہ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

مزید : علاقائی