اپنا موقف نہ بدلنے پرہر قیمت ادا کی اور کر رہے ہیں ، سعد رفیق

اپنا موقف نہ بدلنے پرہر قیمت ادا کی اور کر رہے ہیں ، سعد رفیق

لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جبر، جھوٹ اور جعل سازی سے بنائی جانیوالی عمرانی حکومت غیر نمائندہ، پاکستان کو آگے نہیں لے جاسکتی۔پیر کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ یہاں بے لوث خدمت اور قربانی کا صِلہ قتل ،جلاوطنی، جیل ،تشدد، بہتان اور پیشیاں ہمیشہ سے ہیں،اپنا موقف نہ بدلنے پر ہر قیمت پہلے بھی ادا کی اب بھی ادا کر رہے ہیں ،سانچ کو آنچ نہیں۔

سعد رفیق

مزید : کامرس