شجاعت اللہ قریشی کو ڈی جی آئی بی کے روزمرہ کے امور نمٹانے کی ہدایت

شجاعت اللہ قریشی کو ڈی جی آئی بی کے روزمرہ کے امور نمٹانے کی ہدایت

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی حکومت نے جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو شجاعت اللہ قریشی کو ڈی جی آئی بی کے روزمرہ کے امور نمٹانے کی ہدایت کر دی جبکہ گریڈ بیس کے پولیس افسر انعام غنی کی خدمات آئی بی کے سپرد کر دی۔ ڈی جی آئی احسان غنی کی مدت ملازمت 4 اگست کو ختم ہو گئی تھی ۔ اس سلسلہ میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر د یئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی بی کے تقرر کا معاملہ نگران حکومت نے آنے والے وزیر اعظم عمران خان پر چھوڑ دیا ہے۔

شجاعت اللہ قریشی

مزید : کامرس