حج آپریشن ‘مزید 180عازمین جدہ روانہ

حج آپریشن ‘مزید 180عازمین جدہ روانہ

ملتان(سٹی رپورٹر)شیڈول کے مطابق ملتان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ملتان سے 180 عازمین حج کو ائیر بلیو کی پرواز کے زرئعے جد(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

ہ روانہ کیا گیا۔ آج 7 اگست کو ملتان سے دو حج پروازیں چلائی جائیں گی۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 180 عازمین حج کو ائیر بلیو کی پرواز کے ذریعے جبکہ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 391 عازمین حج کو پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے جدہ روانہ کیا جائے گا۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 1800عازمین حج کی ملتان سے روانگی آج مکمل ہو جائے گی جبکہ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے عازمین حج کی روانگی 13 اگست تک جاری رہے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر