پاور سیکٹر کا سرکلر ڈیٹ 700ارب سے تجاوز

پاور سیکٹر کا سرکلر ڈیٹ 700ارب سے تجاوز

ملتان ( سٹاف رپورٹر)پاورسیکٹر کا سرکلر ڈیٹ 700ارب روپے تک پہنچ گیا(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی طرف سے پاور سیکٹر کے لئے 1000ارب روپے کے قرضے لئے گئے۔ا نجینئرز کونسل کے مطابق پاور سیکٹر کا سرکلر ڈیٹ 700ارب روپے کی سطح تک پہنچنے کی وجہ پاور سیکٹر کی پالیسی سازی میں انجینئرز کا نہ ہوناہے۔

سرکلر ڈیٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر