میجر طفیل شہید کا آج60واں یوم شہادت

میجر طفیل شہید کا آج60واں یوم شہادت

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)نشان حیدر کا اعزاز پانے والے قوم کے عظیم سپوت میجر طفیل شہید کا 60 واں یوم شہاد ت آج منایا

(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

جائے گا۔ اس سلسلہ میں مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ میجر طفیل محمد 1914ء کو ہوشیار پور میں پیدا ہوئے، 1943میں پنجاب رجمنٹ میں شمولیت اختیار کی انہیں 1958ء میں کمپنی کمانڈر کی حیثیت سے ایسٹ پاکستان رائفلز میں تعینات کیا گیا اور انہیں لکشمی پور میں مورچہ بند بھارتی دستوں کے خلاف کارروائی کا مشن سونپا گیا ، 7 اگست 1958ء کو میجر طفیل محمد نے جنگ کے دوران جام شہادت نوش کیا۔

میجر طفیل شہید

مزید : ملتان صفحہ آخر