ڈنمارک کے سفیر کا ملتان کا دورہ،مختلف شخصیات سے ملاقاتیں،اہم امور پر گفتگو

ڈنمارک کے سفیر کا ملتان کا دورہ،مختلف شخصیات سے ملاقاتیں،اہم امور پر گفتگو

ملتان(وقائع نگار)ڈنمارک کے سفیر نے دورہ ملتان کے دوران مختلف کاروباری افراد،نجی ہسپتالوں و مقامات کا دورہ کیا ہے سفیر رالف مائیکل ہایا نے کاروباری افراد سے دو طرفہ (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

باہمی امور بارے گفتگو کی جبکہ ابدالی روڈ پر واقع نجی ہسپتال سمیت دیگر جگہوں کا بھی دورہ کیا ہے۔

ڈنمارک سفیر

مزید : ملتان صفحہ آخر