قربانی جانوروں کے سیل پوائنٹس کی تفصیل طلب

قربانی جانوروں کے سیل پوائنٹس کی تفصیل طلب

ملتان (سپیشل رپورٹر)صوبائی حکومت کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے 2دن کے اندراندر شہر میں عیدالضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی خریدوفروخت کے سیل پوائنٹس بنانے کی رپورٹ مانگ(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

لی ہے۔ اس سلسلے میں کہا گیا ہے کہ شہر میں سرکاری طورپر مقرر کیے گئے سیل پوائنٹس کے علاوہ کسی اور جگہ پر جانوروں کی فروخت نہیں ہوگی اور خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ تمام بلدیاتی سربراہان کو بھی مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔

تفصیل طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر