میلسی،کنویں سے دونوں مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں،آپریشن مکمل

میلسی،کنویں سے دونوں مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں،آپریشن مکمل

وہاڑی(بیورو رپورٹ+نامہ نگار)میلسی کے علاقہ بلندپورمیں50 فٹ(بقیہ نمبر43صفحہ7پر )

کھدائی کے بعد کنویں سے دونوں مزدوروں کی لاشیں24 گھنٹے آپریشن کے بعد نکال لی گئیں،آپریشن کی نگرانی Ac میلسی اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122وہاڑی انجینئر دانش خلیل نے کی،مزدور بلند پور پرانا کھوہ کے رہائشی اشفاق احمد ولد اللہ یار عمر 20 سال،مختیار احمد ولد رحیم عمر 35 سال تحصیل میلسی تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر