پبی ،ریسکیو 1122 کو تربیتی مشقوں کے دوران بچے کی لاش ملی

پبی ،ریسکیو 1122 کو تربیتی مشقوں کے دوران بچے کی لاش ملی

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ریسکیو1122 ایمر جنسی آفیسر اویس با بر نے 33 سٹیشن کا اچا نک دورہ کیا جس نے روزمرہ ایمر جنسیزآگا ہی مہم ا یمر جنسی ویکلز یو نیفارم اہلکاروں کی حا ضری ایمبو لینسیز میں جان بچا نے والی آلات ادویات اور تمام ویکلز میں مو جود آلات جو چیک کیا اس موقع پر ایمر جنسی آفیسر اویس با بر نے کہا ڈائر یکٹر جنرل ریسکیو1122 ڈاکٹر خطیر احمد کی طرف سے واضح احکامات جاری کئے گئے ہیں کپ عوام الناس کو ریسکیو خا د مات بلا کسی تفریق کے فرا ہم کی جا ئیں کیو نکہ عوام کی جان ومال کا تحفظ ہم پر فر ض ہیں اس ضمن میں کسی بھی قسم کی کو تا ہی برداشت نہیں کی جا ئے گی ایمر جنسی آفیسر اویس با بر نے اس موقع پر ڈسڑکٹ ایمر جنسی آفیسر ریکسیو1122 نو شہرہ ڈاکٹر میر عالم خان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اجتماعی دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حومہ کو جنت الفردوس مین جگہ دیں اور سوگوار خا ندان کو یہ صد مہ برداشت کر نے کی تو فیق عطا کریں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر