مٹہ ،موٹر سائیکل سے ٹکر ایک شخص جاں بحق

مٹہ ،موٹر سائیکل سے ٹکر ایک شخص جاں بحق

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان) مٹہ موٹرسائیکل سے ٹکر سے ایک شخص جان بحق پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ خریڑئی میں ایک موٹرسائیکل سے مسمی ظفر زمان ولد رضا خان سکنہ خریڑئی چم کو ٹکر ماردی جس سے وہ جان بحق ہوا پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر