لنڈیکوتل کے علاقہ فاطمی خیل میں چھ سالہ بچی کنویں میں گر کر جاں بحق

لنڈیکوتل کے علاقہ فاطمی خیل میں چھ سالہ بچی کنویں میں گر کر جاں بحق

ضلع خیبر (بیوروپورٹ)لنڈیکوتل کے علاقہ فاطمی خیل میں چھ سالہ بچی کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گئی سر کاری ذرائع کے مطابق لنڈیکوتل کے علاقہ فا طمی خیل میں چھ سالہ بچی حسنہ ولد محمد سید کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گئی مقامی لوگوں نے دوگھنٹوں کی کوشش کے بعد بچی کی لاش نکال دی گئی جسکو ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دی گئی تاہم بچی پہلے ہی سے جاں بحق ہو نگئی تھی

مزید : پشاورصفحہ آخر