مردان میں دیرینہ دشمنی کی بناء پر ایک شخص قتل

مردان میں دیرینہ دشمنی کی بناء پر ایک شخص قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ)تھانہ طورو کے علاقہ رنگ روڈ پر سابق دشمنی کی بنا ء پر ملزمان بھائیوں نے فا ئر نگ کرکے ایک شخص کو قتل کرڈالااطلاع ملتے ہی پولیس حرکت میں آگئی اوربر وقت کا روائی کر تے ہو ئے واقعے میں ملوث دونوں ملزمان کوآلہ قتل سمیت گر فتا ر کر لیا ،پو لیس کے مطابق تھا نہ طورو کی حدود میں رنگ روڈ میں رنڑا ہو ٹل کے قر یب پرانی دشمنی کی بنا ء پر مبینہ ملز ما ن بھائیوں اسداللہ اور محمد سعید پسران لعل زادہ ساکنان مایار نے فا ئر نگ کر کے شاہ فیصل ولد مناظر سکنہ مایار کو موت کی ابدی نیندسلادیا اور فرار ہو گئے۔ اطلا ع ملتے ہی ڈی پی او مردان کیپٹن (ر)واحد محمود نے واقع کا نوٹس لیا اور ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جا ری کئے ۔پو لیس نے بر وقت کا روائی کر تے ہو ئے واقعے میں ملوث دونوں مبینہ ملز مان بھا ےؤں کوالہ ٰ قتل سمیت گر فتار دیاجبکہ ملز مان کے قبضے سے ایک کالاشنکوف دوعدد30 بور پستول بھی برآمد کر دئیے۔کا میا ب کا روائی پر ڈی پی او مردان نے پو لیس ٹیم کے لئے نقد انعامات و تو صیفی اسناد دینے کا اعلان کیا ۔