ڈیرہ میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ،8 گرفتار اسلحہ برآمد

ڈیرہ میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ،8 گرفتار اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)صدرپولیس کاوی آئی پی کالونی ، ہمت اورسی آربی سی کالونی میں سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن ‘3بندوق ، 1کلاشنکوف ،1کلاکوف سمیت دیگراسلحہ برآمد‘18مکانات اور3حساس مکانات کی چیکنگ ‘ 8گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدرپولیس نے وی آئی پی کالونی ، ہمت اورسی آربی سی کالونی میں سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن کے دوران ایک کلاشنکوف ، ایک کلاکوف ، ایک رائفل ، تین بندوق ، ایک پستول اور69کارتو س برآمدکرکے دس میں سے آٹھ ملزمان گرفتارکرلیے ۔ پولیس نے تین حساس مقامات اور18گھروں کو بھی چیک کیا۔