صوابی ،موضع نارنجی میں ماں باپ کے اکلو تے بیٹے کو موت کے گھاٹ اُتا ر دیا گیا

صوابی ،موضع نارنجی میں ماں باپ کے اکلو تے بیٹے کو موت کے گھاٹ اُتا ر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی( بیورورپورٹ) موضع نارنجی میں ماں باپ کے اکلو تے بیٹے کو موت کے گھاٹ اُتا ر دیا گیا۔ایس ایچ او تھانہ پر مولی زر نبی خان نے بر وقت کارروائی کر کے مبینہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس تھانہ پر مولی کی رپورٹ کے مطابق موضع نارنجی میں ایک نوجوان بخت زیب کو گذشتہ روز فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا قتل کی دعویداری مبینہ طور پراصغر کے خلاف کی گئی ابتدائی رپورٹ ایس ایچ او زر نبی خان نے فوری کارروائی کر تے ہوئے مبینہ ملزم کو مقامی پہاڑوں سے گرفتار کر لیا وجہ قتل زبانی تکرار بیان کی گئی ہے#