کاٹلنگ میں ناروا لوڈشیڈنگ ،تاجر بھی احتجاج میں کھود پڑے ،احتجاجی

کاٹلنگ میں ناروا لوڈشیڈنگ ،تاجر بھی احتجاج میں کھود پڑے ،احتجاجی

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان )کاٹلنگ بازار تاجران بجلی کے لوڈ شیڈنگ کے خلاف میدان میں کھود پڑے۔اختجاجی ریلی کیوجہ سے ٹریفک جام معمولی زندگی درہم برہم مریضوں کو سخت مشکلات کا سامن۔بجلی کے نا رواں لوڈشیڈنگ کیخلاف تنظین تاجران کے صدر خان فراز،سراج الاسلام،زوار خان،زاہد خان اور کمال ناظم نے اختجاجی ریلی کی قیادت کی۔ریلی مختلف مقامات سے گزرت ہوئی مدو چوک میں جمع ہوئی۔جلوس کے شرکاء نے ڈنڈے لہراتے ہوئے واپڈا کیخلاف سخت نعرے بازی کی جلوس کے شرکاء سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا واپڈا کے اہلکاروں نے من مانی شروع کردی۔شام کے وقت دفتر کو تالے لگے ہوئے ۔فون برائے نام پڑا ہے معمولی فالٹ کیوجہ سے دن رات بجلی بند پڑی رہتی ہے۔جنکی وجہ سے علاقے کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔تاجران کے عہداداران نے پولیس اور واپڈا اہلکاروں کی تویل 2 گھنٹوں کے مذاکرات کو پرامن منتشر کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر