کا مریڈ بابو لادو کے بھا ئی انتقال پر ز بیرحمن کی تعزیت
کراچی ( پ ر)کمیو نسٹ پارٹی آف پا کستان کے رہنما اور کالم نویس ز بیر رحمن ،ڈاکٹر ذالفقار حیدر صدیقی اور کامریڈ ویلم صادق نے اپنے مشترکہ بیان میں کامریڈ بابو لا دو کے بھا ئی پاری کے انتقال پر شدید رنج و غم کا اظہار کر تے ہو ئے انکے اہل خا نہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا ہم بابو لادو کے اہل خا نہ اور برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔