عارف جتوئی اور رفیق بانبھن کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکنے کا حکم

عارف جتوئی اور رفیق بانبھن کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے جی ڈی اے کے دو امیداروں عارف مصطفی جتوئی اور رفیق بانبھن کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روک دیا ہے ۔پیر درخواست گزار بیرسٹر ضمیر گھومرو کا اپنی درخواست میں کہنا تھا کہ حلقوں میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی، آر او نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے انکار کردیا،پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی درخواست پر میرٹ پر فیصلہ کیا جائے،عدالت نے الیکشن کمیشن کو دونوں حلقوں پر کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے سے روک دیا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر