شیخ رشید آج کراچی میں پریس کانفرنس کریں گے

شیخ رشید آج کراچی میں پریس کانفرنس کریں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد آج(منگل) ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے اورکراچی کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ ترجمان عوامی مسلم لیگ کے مطابق شیخ رشید احمد پریس کانفرنس میں ملکی اہم امور پر اظہار خیال کریں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر