’’اس لڑکی کے ساتھ دوستی ضرور رہی مگر۔ ۔ ۔ ‘‘ نوجوان لڑکی نے بھارتی ٹیبل ٹینس سٹار پر بدفعلی کا الزام لگایا تو ملزم نے لڑکی کیلئے کیا کام کردکھایا؟ ہرکوئی دنگ رہ گیا

’’اس لڑکی کے ساتھ دوستی ضرور رہی مگر۔ ۔ ۔ ‘‘ نوجوان لڑکی نے بھارتی ٹیبل ...
’’اس لڑکی کے ساتھ دوستی ضرور رہی مگر۔ ۔ ۔ ‘‘ نوجوان لڑکی نے بھارتی ٹیبل ٹینس سٹار پر بدفعلی کا الزام لگایا تو ملزم نے لڑکی کیلئے کیا کام کردکھایا؟ ہرکوئی دنگ رہ گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی ٹیبل ٹینس اسٹار سومیہ جیت گھوش نے خود پر ریپ کا الزام عائد کرنے والی لڑکی سے شادی کرلی.

سومیہ جیت گھوش مارچ میں جرمنی میں ایک کلب کی جانب سے بیڈمنٹن کھیل رہے تھے جب بنگال سے تعلق رکھنے والی ایک 18 سالہ لڑکی نے ان کے خلاف ریپ کے الزام میں ایف آئی آر درج کرائی۔

سومیہ جیت گھوش نے کہاکہ میری اس لڑکی کے ساتھ دوستی ضرور رہی مگر مجھ پر جو الزامات لگے ان سے میرا کیریئر تباہ ہوگیا، مگر مجھے امید ہے کہ شادی کے بعد اب عدالت میرے خلاف کیس خارج کردے گی اور میں دوبارہ اپنی ٹریننگ شروع کرسکوں گا۔

مزید : کھیل