این اے 249 میں فیصل واوڈا سے شکست کے بعد اب شہبازشریف کو اب تک کی سب سے بڑی کامیابی مل گئی ، پی ٹی آئی کیلئے پریشان کن خبر آ گئی

این اے 249 میں فیصل واوڈا سے شکست کے بعد اب شہبازشریف کو اب تک کی سب سے بڑی ...
این اے 249 میں فیصل واوڈا سے شکست کے بعد اب شہبازشریف کو اب تک کی سب سے بڑی کامیابی مل گئی ، پی ٹی آئی کیلئے پریشان کن خبر آ گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی کراچی کے حلقہ این اے 249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست عدالت نے منظور کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق این اے 249 میں دوبار ہ گنتی کیلئے شہبازشریف نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیاہے اور ان کی درخواست کو بھی سمات کیلئے منظور کرلیا گیاہے ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ این اے 249 میں بے ضابطگیاں ہوئیں ہیں اس لیے دوبارہ گنتی کا حکم دیا جائے ۔ واضح رہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 249 سے پی ٹی آئی کے فیصل واوڈ ا کامیاب ہوئے تھے ۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی