زائد کرایہ مانگنے پر خواتین نے رکشہ ڈرائیور کی درگت بنا دی

زائد کرایہ مانگنے پر خواتین نے رکشہ ڈرائیور کی درگت بنا دی
 زائد کرایہ مانگنے پر خواتین نے رکشہ ڈرائیور کی درگت بنا دی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ملتان(ویب ڈیسک) زائد کرایہ مانگنا رکشہ ڈرائیور کو مہنگا پڑ گیا، خواتین نے رکشے والے کو مبینہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کی قیمض پھاڑ دی، ہاتھ بھی زخمی کردیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق رکشہ ڈرائیور کا کہنا ہے خواتین سے 500 روپے کرایہ طے ہوا تھا مگر انہوں نے صرف 200 روپے دیئے جب باقی کرایہ مانگا تو انہوں نے مارنا شروع کر دیا۔ خاتون نے رکشہ کی چابی بھی نکال لی، شہریوں نے موقع پر پہنچ کر رکشہ ڈرائیور کی جان بخشی کرائی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /ملتان