گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا گورنر ہاؤس سے سامان شفٹ

گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا گورنر ہاؤس سے سامان شفٹ
گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا گورنر ہاؤس سے سامان شفٹ

  

ملتان (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے گورنر ہاؤس لاہور سے اپنا سامان شفٹ کر دیا ہے، اہل خانہ او ربچے بھی منتقل ہوگئے، وہ اپنے عہدے سے چند روز میں استعفیٰ دے دینگے۔

گورنر پنجاب کے قریبی عزیز کے مطابق وہ پارٹی قیادت کی ہدایت پر عمل پیرا ہیں، عہدے سے فراغت کے بعد وہ لاہور میں قیام کریں گے جبکہ اسلام آباد (سپریم کورٹ) میں وکالت کریں گے ، پارٹی کی جانب سے تفویض کردہ کینسر کی پیروی بھی کریں گے۔

مزید : سیاست /علاقائی /پنجاب /ملتان