خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت

خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت
خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوہاٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں،او جی ڈی سی ایل کے اعلامیہ کے مطابق ذخیرے سے یومیہ 95 بیرل تیل نکالا جا رہا ہے اس کے علاوہ دو لاکھ 49 ہزار مکعب فٹ گیس بھی نکالی جا رہی ہے ۔
واضح رہے کہ بلوچستان میں بھی تیل و گیس کے ذخیرے کی تلاش کیلئے کام جاری ہے ،چند روز قبل وزیر خارجہ عبداللہ ہارون نے بیان دیا تھا کہ پاکستان کو اب تیل درآمد کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی ،امید ہے بلوچستان میں لاکھوں بیرل تیل دریافت ہو جائے گا۔