پاکستانیو!!! آپ کیساتھ سیریز سے پہلے ہمارا یہ باؤلر فٹ ہو جائے گا اور۔۔۔“ آسٹریلیا نے ایسے باؤلر کی صحت یابی کی خبر سنا دی کہ پاکستانی خوش ہو گئے، جان کر آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”اب آئے گا مزہ سیریز کا“

پاکستانیو!!! آپ کیساتھ سیریز سے پہلے ہمارا یہ باؤلر فٹ ہو جائے گا اور۔۔۔“ ...
پاکستانیو!!! آپ کیساتھ سیریز سے پہلے ہمارا یہ باؤلر فٹ ہو جائے گا اور۔۔۔“ آسٹریلیا نے ایسے باؤلر کی صحت یابی کی خبر سنا دی کہ پاکستانی خوش ہو گئے، جان کر آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”اب آئے گا مزہ سیریز کا“

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف سیریز سے پہلے اپنے اہم ترین باﺅلر کے فٹ ہونے کی نوید سنائی ہے اور کہا ہے کہ وہ دورہ پاکستان کیلئے وہ ٹیم میں ضرور شامل ہوں گے۔

مچل سٹارک آسٹریلیا کے بہترین باﺅلرز میں سے ایک ہیں جو انجری کے باعث رواں سال مارچ سے کرکٹ نہیں کھیل رہے تاہم وہ اکتوبر میں متحدہ عرب امارات میں شیڈول پاکستان کیخلاف سیریز سے پہلے مکمل فٹ ہو جائیں گے اور ٹیم کا حصہ ہوں گے جس پر پاکستانی بھی خوش ہیں۔

مچل سٹارک نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ میں فٹنس بحالی اسی طرح جاری رہی تو میں یقینا سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گا۔ پاکستان کے خلاف سیریز سے پہلے مجھے زیادہ کرکٹ نہیں کھیلنی البتہ میں کچھ پریکٹس میچ ضرور کھیلوں گا تاکہ سیریز سے پہلے مکمل فٹنس حاصل کر سکوں۔

مزید : کھیل