کراچی ،سابق رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی کی نواسی اغوا

کراچی ،سابق رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی کی نواسی اغوا
کراچی ،سابق رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی کی نواسی اغوا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی کی نواسی کو اغوا کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق سابق ایم این اے اعجاز جاکھرانی کی نواسی کو اغوا کر لیا گیا،بچی کو تین تلوار کے قریب نامعلوم عورت اٹھا کر لے گئی ۔

جس پر اہلخانہ نے پولیس کو اطلاع کر دی،پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی