لاہور ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی

لاہور ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست ناقابل ...
لاہور ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) این اے 72سے پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ نے ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔

تفصیلات کے مطابق این اے 72سے فردوس عاشق اعوان کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر سماعت جسٹس مامون الرشید نے کی۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔

واضح رہے کہ این اے72میں ن لیگ کے چود ھری ارمغان نے فردوس عاشق اعوان کوشکست دی تھی۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /پنجاب /لاہور