خطرناک جنگلی جانوروں سے بچاؤ کے ایسے آسان طریقے کہ جان کر آپ بھی ’’ شیر ‘‘ ہو جائیں گے

خطرناک جنگلی جانوروں سے بچاؤ کے ایسے آسان طریقے کہ جان کر آپ بھی ’’ شیر ...
خطرناک جنگلی جانوروں سے بچاؤ کے ایسے آسان طریقے کہ جان کر آپ بھی ’’ شیر ‘‘ ہو جائیں گے

  

 شیر، چیتے، کتے اور سانپ جیسے خطرناک جانوروں کا سامنا کسی بھی شخص کے اوسان خطا کردینے کے لیے کافی ہوتا ہے لیکن اگر آدمی اپنے حواس بحال رکھے اور ہوش مندی سے کام لیتے ہوئے کچھ اقدامات کرے تو ان سے بچنے کا راستہ نکل سکتا ہے۔ذیل میں ان اقدامات کی تفصیل، ان جانوروں کے حملہ کرنے طریقے اور بچاؤ کی تدابیر بیان کی جا رہی ہیں،آپ بھی دیکھئے ۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری