اے ٹی ایم سکِیمنگ فراڈ ، ایف آئی اے سائبر کرائم نے اب تک کیا سدِباب کیا ہے ؟خصوصی رپورٹ دیکھئے

اے ٹی ایم سکِیمنگ فراڈ ، ایف آئی اے سائبر کرائم نے اب تک کیا سدِباب کیا ہے ...
 اے ٹی ایم سکِیمنگ فراڈ ، ایف آئی اے سائبر کرائم نے اب تک کیا سدِباب کیا ہے ؟خصوصی رپورٹ دیکھئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پاکستان میں اب ڈیبِٹ اور کریڈٹ کارڈ کے استعمال میں خاصا اضافہ ہوا ہےجس کی وجہ سے گذشتہ چند سالوں میں دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی سینکڑوں افراد اے ٹی ایم سکِیمنگ یا فراڈ  کی وجہ سے اپنی جمع پونجی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں گو کہ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق متاثرہ بینکوں نے ان تمام اے ٹی ایم کارڈز کو بند کر دیا ہے جنھیں ہیک کرنے کے بعد استعمال کیا گیاتھا تاہم متاثرہ افراد اپنی لوٹی گئی جمع پونجی سے تاحال محروم دکھائی  دیتے ہیں۔ کسی بھی صارف کے لیے یہ خاصا مشکل ہے کہ وہ یہ جانچ سکیں کہ ان کے زیر استعمال اے ٹی ایم مشین پر ڈیٹا چوری کرنے کے لیے کوئی آلہ نصب کیا گیا ہے ۔ایسی وارداتوں کی روک تھام کے لئے ایف آئی اے نے اب تک کیا اقدامات کئے ہیں؟سائبر کرائم سیل کے سربراہ کیپٹن (ر)محمد شعیب کی ’’ ڈیلی پاکستان آن لائن ‘‘  سے خصوصی  گفتگو آپ بھی دیکھئے ۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -